25 نومبر یوم شہادت شہید ناصر صفوی، بچھڑے ہوئے 14 سال بیت گئے
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) 25 نومبر 2000ء کو رات کے اندھیرے میں لاہور کے علاقے جوہر آباد میں امریکی اسپیشل فورسز نے ایک گھر پر حملہ کر کے علی ناصر صفوی اور ان کی حاملہ اہلیہ کو شہید کر دیا۔
بظاہر معمولی نظر آنے والے اس نوجوان سے دنیا نا واقف تھی اور بہت بڑی تعداد ابھی بھی نا واقف ہوگی۔ لیکن امریکی اسپیش فورسز کے ہاتھوں شہادت سے آپ کو شہید کی عظمت اور کام کا اندازہ ہو جانا چاھیے۔
مجاہد ملت جعفریہ شہید مظلوم علی ناصر صفوی کا شمار ان چند ایک شہداء میں ہوتا ہے جن کے کارنامے اور خدمات ان کے ساتھ قبر میں چلی گئیں۔
ان کا جنازہ نہ تو شہید محرم علی کی طرح شان و شوکت سے اٹھا اور سوائے چند افراد کے کوئی اس مرد مجاہد کی ملت جعفریہ اور عالم اسلام کی خاطر خدمات سے پوری طرح سے پوری طرح واقف ہیں
اگر یہ کہا جائے کہ شہید علی ناصر صفوی اپنے عہد کا مختار ثقفی تھا تو غلط نہ ہوگا۔
التماس سورہ فاتحہ
شہید ناصر علی صفوی
شہیدہ پروین بتول (زوجہ)