پاکستانی شیعہ خبریں

سپاہ صحابہ کے 25 ناصہبی وہابی دپشتگردوں کے نام دہشتگردی کی لسٹ سے خارج

azad adlia azad deshatgard1لاہور ہائی کورٹ کا ایک اور انسان دشمن عمل،ناصہبی وہابی  کالعدم دہشتگرد سپاہ صحابہ کے 25 ناصہبی وہابی دپشتگردوں کے نام دہشتگردی کی لسٹ سے خارج
اطلاعات کے مطابق نام نہاد آزاد عدلیہ اور مزہبی تعاصب سے بھر پور لاہور ہائی کورٹ نے معروف ناصہبی وہابی  دہشتگرد جماعت سپاہ صحابہ کے 25 دہشتگردوں کے نام انسداد دہشتگردی کی لسٹ سے خارج کردیا گیا ہے

مگر اسی نام نہاد آزاد عدلیہ کا دوسرا روپ بھی دیکھے کے غلام رضا شاہ نقوی جو کے سترہ سالوں سے قید ہے، کئی سالوں سے غلام رضا شاہ نقوی کے کیس کی سماعت ہی نہیں ہوئی، یہ کیسی آزاد عدلیہ ہے جو فرقے کی بنیاد پر کیسس کو حل کرتی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button