Uncategorized

28صفر المظفر شہادت امام حسن ؑکے جلوس کیلئے سکیورٹی پلان تیار 1443اہلکار ، 262رضا کار تعینات

شیعہ نیوز(پاکستانی خبر رساں ادارہ) 28صفر المظفرشہادت امام حسنؑ کے جلوس کے سلسلے میں ڈی پی او کی جانب سے سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیتے ہوئے
سرگودھا:۔ 28صفرالمظفرشہادت امام حسن علیہ السلام کے سلسلہ میں ڈی پی او کی جانب سے سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیتے ہوئے اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگانے کا عمل شروع کر دیا گیا۔ پلان کے مطابق 4ڈی ایس پی ، 22 ایس ایچ اوز،82تھانیدار، 648 پولیس کی نفری، ایلیٹ فورس کی 6ٹیمیں، لیڈیز پولیس انسپکٹر سمیت 37 افراد کی نفری جبکہ 4 ریزرو فورس بھی ہائی الرٹ رہیں گی۔مجموعی طور پر1443 افراپر مشتمل نفری مرکزی جلوس کی سکیورٹی کے فرائض انجام دیگی۔ اسکے ساتھ رضا کاروں کے262اہلکار ڈیوٹی دیں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button