Uncategorized
28صفر کے جلوس امامِ حسن ؑکے حوالے سے ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس
شیعہ نیوز(پاکستانی خبر رساں ادارہ)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹرز سندس ارشاد کی زیر صدارت 28صفر کے اندرون شہر سے نکلنے والے جلوسِ امامِ حسنؑ کے حوالے سے ضلعی امن
لاہور:۔ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں جلوس کے روٹ کا جائزہ لیا گیا جبکہ امن و امان کے حوالے سے اقدامات بھی زیر غور آئے ۔ جلوس کوچہ شیعاں سے برآمد ہوگا جبکہ مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا نثار حویلی اختتام پذیر ہوگا ۔ ضلعی امن کمیٹی