پاکستانی شیعہ خبریں
چنیوٹ؛28 شیعہ نوجوان پابندِ سلاسل
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق پاکستان کے صوبہ پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد کی تحصیل چنیوٹ میں ملعون ملک اسحاق کی آمد کے بعد پنجاب حکومت کی شیعہ مخالف جیل بھرو تحریک کا آغاز ۔ایام شہادت امام علی علیہ السلام کے موقع پر ناصبی وہابی دہشت گردوں کی جانب سے شرکاء جلوس پر پتھراؤکیا گیا،شیعہ عمائدین کی جانب سے جب ناصبی وہابی دہشت گردی کے خلاف ضلع انتطامیہ سے رجوع کیا گیا تو بجائے کہ دہشت گردوں کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں آتی بلکہ معروف شیعہ عالم دین مولانا امین شہیدی سمیت متعدد شیعہ نوجوانوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ۔جس کے بعد پنجاب پولیس نے شیعہ مخالف جیل بھرو تحریک شروع کردی ۔جس کے نتیجے میں اب تک تحصیل چنیوٹ سے اٹھائیس شیعہ نوجوانوں کی گرفتار کیا جاچکا ہے