دنیا

افغانستان کی مختلف جیلوں میں طالبان اور داعش سمیت 29 ہزار قیدی

شیعہ نیوز::افغانستان کے محکمہ جیل خانہ جات کے معاون نظام الدین نورستانی نے کہا ہے کہ افغانستان کی مختلف جیلوں میں 29 ہزار248 قیدیوں میں سے 4 ہزار طالبان،500 داعش اور 389 غیر ملکی قیدی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ افغانستان کی بہت ساری جیلیں عالمی معیار کے مطابق نہیں ہیں تاہم جیلوں کے معیار کو بہتر بنانے کی ہم کوشش کر رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button