پاکستانی شیعہ خبریں

بلوچستان شیعہ کانفرنس کے الیکشن،سید داؤد آغا 3 سال کے لئے مرکزی صدر مقرر

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) بلوچستان شیعہ کانفرنس کے انتخابات گذشتہ روز 15 فروری مسلم ٹرسٹ میں ہوئے۔ جس میں بلوچستان کے تمام حسینیہ انجمنوں نے حصہ لیا۔ جمہوری طرز اپناتے ہوئے آئندہ سال تین سال کیلئے سید داؤد آغا کو مرکزی صدر، حاجی محمد جواد ضلعی جنرل سیکرٹری، قاسم حسین حسنی سکیورٹی انچارج، سید بشیر حسین شاہ بخاری سیکرٹری فنانس، سجاد حیدر مرزا جوائنٹ سیکرٹری، سید ظریف حیدر زیدی، سیکرٹری اطلاعات مسرت حسین، سینئیر نائب صدر کربلائی محمد علی شاض، نائب صدر دوم حاجی رمضان علی اور سینئیر صدر سوئم محمد علی رضائی منتخب ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button