پاکستانی شیعہ خبریں

سانحہ کوہستان، حکمران ظلم پر خاموش، جعفریہ الائنس کا 3 روزہ سوگ کا اعلان

shiitenews allama abbas kumailiاپنے احتجاجی بیان میں جعفریہ الائنس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ایک سازش کے تحت زائرین کی بس کو شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا۔ انہوں نے سوال کیا کہ حکمران اس ظلم پر کیوں خاموش ہیں؟

جعفریہ الائنس پاکستان نے سانحہ کوہستان کے خلاف تین روزہ سوگ اور جمعہ کو تمام مساجد سے احتجاجی ریلیوں کے انعقاد کا اعلان کر دیا۔ جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ مولانا عباس کمیلی نے کہا کہ ایک سازش کے تحت زائرین کی بس کو شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا۔ انہوں نے سوال کیا کہ حکمران اس ظلم پر کیوں خاموش ہیں؟ اگر ایسا چلتا رہا تو جعفریہ الائنس اپنی علیحدہ انتخابی پالیسی بنانے پر مجبور ہو گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button