پاکستانی شیعہ خبریں

3 مختلف واقعات میں 2 مومنین شہید 4 سے زائدمومنین زخمی

shia killingکراچی الرٹ: 3 مختلف واقعات میں 2 مومنین شہید 4 سے زائدمومنین زخمی

شیعیت نیوز کے نمائندے کے مطابق نصرت بھٹو کالونی کے قریب 2 شیعہ پولیس اہلکاروں پر ناصبی وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ، جبکہ لیاری کھڈا مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے ایک مومن شدید زخمی

اطلاعات کے مطابق نصرت بھٹو کالونی کے قریب 2 شیعہ پولیس اہلکار ریاض شاہ اور ممتاز علی پر ناصبی وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ،

فائرنگ کے نتیجے میں ریاض شاہ شہید جبکہ ممتاز علی زخمی ، عباسی شہید اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

جبکہ ایک دوسرے واقع میں لیاری کھڈا مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے ایک مومن شدید زخمی
شیعیت نیوز کے نمائندے کے مطابق لیاری کھڈا مارکیٹ پر انجمن یا علی مدد کے جنرل سیکریٹری علی رضا شاہ ولد عاشق حسین کو ناصبی وہابی کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ آغا خان اسپتال شفٹ کیا جارہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button