پاکستانی شیعہ خبریں

کوئٹہ: سعودی دہشتگردوں کی ارباب خان روڈ پر فائرنگ، 3 شیعہ مومنین شہید

quetta shia killingمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ارباب خان روڈ پر کالعدم لشکر جھنگوی کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 شیعہ مومنین شہید ہوگئے۔

مزید تفصیلات کے مطابق 3 شیعہ مومنین کو ارباب خان روڈ پر مُسلح دہشتگردوں نے نشانہ بنایا، شہید ہونے والوں کی شناخت 27 سالہ عبدال علی ولد محمد سلیم، 25 سالہ خادم حسین ولد محمد صادق کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ تیسرے شہید کی شناخت محمد ولد نجف علی کے نام سے ہوئی ہے۔شہیدوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا تھا جہاں سے امام بارگاہ نچاری منتقل کردیا گیا ہے۔ زرائع کے مطابق عبدال علی ولد محمد سلیم علمدار روڈ کا رہائشی ہے جبکہ خادم حسین ولد محمد صادق ہزارہ ٹاون کا رہائشی بتایا جاتا ہے

کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی جانب آج ایک دن میں 28 شیعہ مسلمان ہشتگردی کا نشانہ بن چُکے ہیں۔ سعودی ریال پر پلنے والے یہ دہشتگرد سکیورٹی اداروں میں موجود متعصب جرنل، کرنل کی سرپرستی میں شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی میں مصروف ہیں،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button