پاکستانی شیعہ خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسزکی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 اہلکار زخمی

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) ڈی آئی خان میں کلاچی کے علاقے باچہ آباد میں فورسز کی پیٹرولنگ گاڑی پر بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔اکسپرس نیوز کی رپورٹ کے مطابق بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا جس کے ذریعے فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ واقعے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کرسرچ آپریشن شروع کردیا جب کہ اعلی حکام بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button