پاکستانی شیعہ خبریں

کوئٹہ: داعشی دہشتگردوں کی کار پر فائرنگ 2 مومن شہید ، 2 زخمی

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبررساں ادارہ)کوئٹہ میں داعش و لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے کار پر فائرنگ کی ہے جسکے نتیجے میں2 مومنین شدید زخمی ہیں جبکہ 2 شہید ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے مغربی بائی پاس کے قریب گاڑی پر سعودی فنڈڈ داعشی دہشتگردوں کی فائرنگ سے2 شہید ہوگئے ہیں جبکہ2مومنین شدید زخمی ہیں۔دھیاں رہے کہ کوئٹہ میں شیعہ ٹارگیٹ کلنگ کے واقعات ایک بار پھر تیز ہوگئے ہیں، لیکن شیعہ کلنگ میں ملوث کالعدم لشکر جھنگوی و داعش کا سرغنہ رمضان مینگل آزاد ہے۔کوئٹہ: داعشی دہشتگردوں کی کار پر فائرنگ 2 مومن شہید ، 2 زخمی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button