پاکستانی شیعہ خبریں

بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کاروائی 30 تکفیری دہشتگرد ہلاک

شیعہ نیوز (کوئٹہ) صوبہ بلوچستان کے علاقے سوئی میں پاکستانی سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 30 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے سوئی میں پاکستانی سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 30 طالبان دہشت گردوں کوہلاک کردیا ہے۔بلوچستان کے صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہو ئے کہا ہے کہ آپریشن میں 30 تکفیری دہشت گرد ہلاک ہوئےگئے،جبکہ شرپسندوں کے آٹھ کیمپ بھی تباہ کردیئے گئے ،کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ۔ سرچ آپریشن کے دوران شدت پسندوں کی فائرنگ سے ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button