Uncategorized

30 اگست: جبری گمشدگی کے خلاف عالمی دن، پاکستان کے سیکڑوں لاپتہ افراد کے اہل خانہ تاحال منتظر

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں 30 اگست کو لاپتہ افراد (یا جبری خفیہ حراست میں لئے جانے والے )افراد کا عالمی دن منایا جاتا ہےاس حوالے سے سیمینارز،مظاہرےاور احتجاجی کیمپس لگائے جاتےہیں اورا ن افراد کی بازیابی پرزور دیا جاتا ہے ۔گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی لاپتہ افراد کا عالمی دن منایا جارہاہے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں سیکڑوں شیعہ جوان جبری طور پر لاپتہ کردیئے گئے ہیں جنکے بارے میں مہینوں اور سالوں سے کچھ پتہ نہیں کہ وہ زندہ ہیں یا مار دیئے گئے۔

دھیاں رہے کہ شیعہ جوانوں کو لاپتہ کرنے کا کوئی قانونی جواز موجود نہیں ملت جعفریہ کا مطالبہ ہے کہ اگر انکے جوانوں نے کوئی جرم کیا ہے تو انہیں عدالت میں پیش کیا جائے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button