Uncategorized

گجرانوالہ میں سی ٹی ڈی کی کاروائی، کلعدم لشکر جھنگوی کے 4 دہشتگرد گرفتار

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) گجرانوالہ میں سی ٹی ڈی کی جانب سے کاروائی کی گئی جس کے نتیجے میں4دہشتگرد گرفتار کرلیے گئے ہیں، تفصیلات کے مطابق گرفتار کیے گئے ملزمان کی شناخت رفیق ،جاوید،فہیم اور اشرف کے نام سے ہوئی ہے،چاروںدہشت گردوں کا تعلق کالعدم لشکر جھنگوی سے ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں سے2کلو دھماکہ خیز مواد اور 4ڈیٹو نیٹرز برآمد کیے گئے ،وہ حساس اداروں کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ پولیس نے ملزمان کو نا معلوم مقام پر منتقل کرکے ان سے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button