پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی، سپاہ یزید کا اہلسنت حسینیوں پر کریکر سے حملہ 4 زخمی
شیعہ نیوز (کراچی) سپاہ یرید کے تکفیری وہابی دہشتگردوں نے اہلسنت حسینوں پر کریکر سے حملہ کرکے 4 افراد کو زخمی کردیا ہے، اطلاعات ہیں کہ کراچی میں اورنگی سیکٹر 4 میں اہلسنت حسینی نذر امام کے لئے حلیم بنارہے تھے کہ وہابی دہشتگردوں نے ان پر کریکر سے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 4 اہل سنت زخمی ہوگئے ہیں۔ واضع رہے کہ محرم الحرام کے آغاز کے ساتھ ہی سپا ہ یزید نے اپنے جد امجد یزید ابن معاویہ کے کردار اور اسکے قتل حسین علیہ سلام میں ملوث ہونے کے ثبوت کو چھپانے کے لئے عزاداری امام حسین پر حملے کرنا شروع کردیے ہیں۔ چونکہ یہ گروہ جنگوں سے فرار اختیار کرنے والوں کو اپنا رہنما مانتا ہے لہذا بزدلوں کی طرح کریکر پھنک کر بھاگ رہے ہیں۔ لیکن الحمداللہ حسینی جذبہ اسلامی سے سرشار ہیں اور عزاداری امام کو برپا کرنے میں مصروف ہیں۔