دنیا

اسرائیل پر ایرانی میزائل حملوں میں 4 افراد ہلاک، 200 زخمی

شیعہ نیوز: اسرائیلی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران اسرائیل پر ہونے والے ایرانی میزائل حملوں میں 4 صیہونی ہلاک جب کہ دوسو زخمی ہو گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق صیہونی میڈیا نے بتایا ہے کہ ایرانی میزائل حملوں میں 4 افراد ہلاک جب کہ دوسو زخمی ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ایرانی میزائل حملہ، تل ابیب میں درجنوں عمارتیں تباہ، صہیونی شہری پناہ گاہوں میں منتقل

اسرائیلی ٹی وی چینل 12 نے بتایا کیا کہ اب تک ایران سے اسرائیل پر 200 بیلسٹک میزائل داغے گئے ہیں۔

یہ خبر ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ایک ایرانی فوجی ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل پر ہمارے اگلے میزائل لانچ میں تقریباً 2000 میزائل شامل ہوں گے جو کہ پچھلے لانچ سے کم از کم 20 گنا زیادہ ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button