اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

تبلیغی جماعت کے تحفے، دیامر کے مزید 4 کارکن کرونا وائرس کا شکار

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں تبلیغی جماعت کے مزید 4 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ہو گئی جس کے بعد ضلع میں وائرس کا شکار ہونے والے تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے افراد کی تعداد 7 ہو گئی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق نئے کیسز میں دو افراد کا تعلق داریل، ایک کا چلاس اور شخص کا تعلق گیس سے ہے۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر دیامر ڈاکٹر صلاح الدین کے مطابق مزید 21 افراد کے سیمپلز لیبارٹری ٹیسٹ کیلئے بجھوا دیئے گئے ہیں جس کی رپورٹ آنا باقی ہے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں تبلیغی جماعت کی جانب سے کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود تبلیغی اجتماع منعقد کیئے گئے جس کے سبب کورونا وائرس ملک بھر میں پھیل چکا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button