پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی:ناصبی وہابی العدم دہشت گردوں کی فائرنگ سے 45 سالہ عمران زیدی شہید

defaultکراچی شیعت نیوز کے نمائند کے مطابق نارتھ ناظم آباد کے علاقے بورڈ آفس کے قریب گھات لگائے امریکی نواز کالعدم تنظیم کے نا صبی وہابی دہشت گرد وں نے گاڑی نمبر ( 8473 ،مہران )پر فائرنگکر دی جس کے نتیجہ میں جناح کالج کے وائس پرنسپل 45سالہ عمران زیدی ولد امام  زید ی موقع پر ہی

شہید ہوگئے۔ جن کے جسد خاکی کو مقامی اسپتال منتقل کردیا نمائندے کے مطابق شہید کے سر اور جسم میں گولیا ں لگی ۔ واضح رہے کے کراچی کے صرف ڈسٹرکٹ سینٹرل میں گزشتہ ماہ میں 23ملت جعفریہ سے تعلق رکھنے والے افراد کو شہید کیا جا چکا ہے ڈسٹرکٹ سینٹرل امریکی نواز کالعدم جماعتوں کی آماج گاہ بن چکا ہے ۔جبکہ ایس ایس پی سینٹرل عاصم قائم خانی نے تاحال کسی دہشت گرد کو گرفتار نہیں کیا نہ ہی ٹارگٹ کلنگ کے ان واقعات میں اس ایس ایس پی نہ ہی معطل کیا گیا اور نہ ہی اس کی خلاف کو ئی کاروائی کی گئی اورشیعہ نسل کشی روکنے کے حوالے سے صوبائی وزیر داخلہ منظور وسان ،آئی جی سندھ کا کر دار بھی مشکوک ہے ۔
جبکہ مجلس وحدت مسلین جعفریہ الائینس ،سیعہ علماء کونسل نے عمران زیدی کی شہادت کی شدید مذمت اور رہنماوں کا کہنا تھا حکومت ملت جعفریہ کو تحفظ دینے میں نا کام ہوچکی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button