Uncategorized

مدارس سلفیہ کے 500 طلبا و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے جائیں گے

شیعہ نیوز (لاہور) پنجاب بھر میں وفاق المدارس سلفیہ کے 500سے زائد طلبا و طالبات کو بھی وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کے تحت لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے۔ لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب 30 مارچ کو جامع سلفیہ فیصل آباد میں ہو گی۔ مدارس میں بی اے کے مساوی کورس شہادت العالیہ کرنے والے طلبہ کو لیپ ٹاپ سکیم کیلئے اہل قرار دیا گیا ہے، جس کے مطابق 180 طلبا اور 350 سے زائد طالبات کو لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button