Uncategorized

6 ستمبر 2014 تاریخ شہادت گمنام سپاہی، ذاکر اہلبیت شہید علی اکبر کمیلی

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) آج سے تقریباً دو سال قبل پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں معروف شیعہ رہنما اور جعفریہ الائنس پاکستان کے سینیئر چیئرمین اور سابق سینیٹر علامہ عباس کمیلی کے بیٹے علی اکبر کمیلی کو ملک دشمن، اسلام دشمن تکفیری دہشتگردوں نے اپنی بربریت کا نشانہ بنایا تھا۔ شہید علامہ علی اکبر کمیلی ایک گمنام سپاہی تھے جو علامہ آفتاب حیدر شہید کی شہادت کے بعد کراچی کی سینٹرل جیل میں عزاداری سید الشہداء امام حسین علیہ سلام کو برپا کرواتے اور قیدیوں کی دیکھ بھال اور انکے مسائل کو حل کرنے میں مصروف تھے۔ علی اکبر کمیلی کی شہادت کو دوسال کا عرصہ گزر گیا لیکن شہید کے قاتل اب تک زندہ ہیں اور حکومت سرپرستی میں پورے ملک میں آزادی سے گھوم رہے ہیں،

Image result for shaheed ali akbar kumaili

 

 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button