پاکستانی شیعہ خبریں

6 نومبر یوم شہادت آفتاب ملت شہید آفتاب حیدر جعفری

شیعہ نیوز(کراچی) فخر ملت جعفریہ، آفتاب عزا شہید علامہ آفتاب حیدر جعفری کا آج یوم شہادت منایا جارہا ہے، شہید آفتاب حیدر جعفری جو کہ ذاکر حسین ہونے کے ساتھ ساتھ قومی معمالات میں متحرک کردار ادا کرتے تھے، یزیدیت کے لئے ایک لکار اور حسینت کے لئے سائبان تھے ان کو 6 نومبر 2012 کے دن صبح اپنے دفتر جاتے ہوئے پارکنگ پلازہ صدر کراچی میں فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا تھا۔ شہید کے ساتھ انکے ساتھی بھی  شہادت کے درجہ پر فائر ہوئے۔ شہید آفتاب جعفری حبیب بینک کے ملازم ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین خطیب اہلبیت بھی تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button