پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی: پولیس کی کاروائی میں القائدہ کے مقامی کمانڈر سمیت 6 دہشتگرد واصل جہنم
شیعہ خبر رشیعہ نیوز (پاکستانی ساں ادارہ) سندھ کے داارلحکومت کراچی میں ایک پولیس کے ایک آپریشن میں 7 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے، سہراب گوٹھ کے علاقے مدینہ کالونی میں ایک بڑے آپریشن کے دوران القاعدہ کے کمانڈو سمیت سات دہشت گردوں کو ہلاک کونے کا دعویٰ کیا گیا ہے، آپریشن میں کوئی بھی پولیس اہلکار زخمی نہیں ہوا، نہ ہی پولیس کا کسی قسم نقصان ہوا۔
ملیر کے ایس ایس پی راؤ انوار کا کہنا تھا کہ کارروائی کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک ہوئے، راؤ انوار کا کہنا تھا کہ سرچ آپریشن میں 500اہلکار حصہ لے رہے تھے، ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق دہشت گرد شہر میں بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔