مشرق وسطی
شام کے علاقہ قنیطرہ میں خودکش بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک
شام کے علاقہ قنطیرہ میں وہابی دہشت گرد کے خودکش حملے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
شیعت نیوز کے مطابق سانانیوز کی رپورٹ میں شام کے علاقہ قنطیرہ میں وہابی دہشت گرد کے خودکش حملے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ شامی ذرائع کے مطابق وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 21 افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں بعض حالت تشویشناک ہے۔