Uncategorized

6جون : سانحہ ٹھیری ظلم وبربریت کی نئی داستان

شیعیت نیوز: سندھ کے قدیم شہر خیرپور کے گاؤں ٹھیٹری میں 6جون 1964 کو عاشورہ کے روز 100 سے زائد شیعہ مسلمانوں کو ٹھیڑی کے مقام پر وہابی دہشتگردوں نے شہید کردیا گیا تھا ، جبکہ متعدد ناصبی وہابی دہشت گردوں کے ہاتھوں زخمی ہوئے تھے

تفصیلات کے مطابق ۶ جون روز عاشور امام حسین علیہ سلام کے حوالے سے قدیم و روایتی جلوس امام حسین علیہ سلام برآمد ہوا جو مقررہ راستوں سے ٹھیڑی کے مقام پر پہنچا تو وہاں موجود دہشتگردوں نے چاروں طرف سے عزاداروں پر لاٹھی، کلہاڑوں اور تلواروں سے حملہ کردیا جسکے نتیجے میں ۱۰۰ سے زائد مومنین شہید ہوئے جبکہ سیکڑوں ہی زخمی ہوگئے تھے۔

آج اس سانحہ کو ۵۲ سال گذر گئے ہیں لیکن ان شہدائ کی یاد ابھی بھی خیرپور میں قائم گنج شہیدان میں باقی ہے جبکہ حملہ کرنے والے یزید

دہشتگردوں کا نام و نشان تک مٹ گیا۔

 

103628042.jpg

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button