مشرق وسطی

شام میں امریکی جنگي طیاروں کے حملے میں 8 شہری ہلاک

شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکی اتحادی جنگي طیاروں کے حملے میں 8 عام شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ شام کے ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی اتحاد طیاروں نے صوبہ دیر الزور کے علاقہ الباغور پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 8 شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ہلاک ہونے والوں میں 3 عورتیں اور 5 بچے بھی شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button