Uncategorized

سانحہ سیہون شریف کے شہداء کی تعداد 88 ہوگئی

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) درگاہ حضرت لعل شہباز قلندرؒ میں ہونے والے خودکش حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 88 ہوگئی، جبکہ 200 سے زائد افراد زخمی ہیں، جن میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سہون شریف میں درگاہ لعل شہباز قلندرؒ میں خودکش حملے میں زخمی ہونے والے مزید 13 افراد شہید ہوگئے، جس کے بعد سانحے میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 88 ہوگئی، جبکہ زخمی ہونے والے 200 افراد میں سے 50 کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button