Uncategorized

9 اور 10 محرم کو داعش کی ممکنہ کاروائی کے پیش نظر پنجاب میں سیکورٹی الرٹ

شیعہ نیوز(لاہور) محکہ داخلہ پنجاب نے عالمی وہابی دہشتگرد تنظیم داعش کی جانب سے ممکنہ دہشتگردی کی کارائیوں کی پیش نظر سیکورٹی ہائی الرٹ جاری کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ امت اخبار کے مطابق عاشورہ محرم کے موقع پر منعقد ہونے والی مجالس و جلوس عزا کے جلوسوں کی سیکورٹی سخت کرنے کا حکم محکمہ داخلہ کی جانب سے دیا گیا ہے۔
واضع رہے کہ پاکستان میں داعش نامی اس دہشتگرد تنظیم کو کالعدم سپاہ صحابہ اور دیگر وہابی جماعتیں سپورٹ کررہی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button