پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی: الاصف اسکوائر پر 9 ماہ کی بچی بتول کے جلوس جنازہ پر پتھراو

شیعہ نیوز(کراچی) کراچی کے علاقے الاصف اسکوائر سے شہیدہ بتول کے جلوس جنازہ پر پتھراو کیا گیا ہے، اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز آئی آر سی امبارگاہ میں کریکر حملے میں شہید ہونے والی 9 ماہ کی تبول کے جلوس جنازہ پر پتھراو کیا گیا ہے، شہیدہ کا جنازہ انچولی سوسائٹی سے وادی حسین قبروستان جارہا تھا کہ الاآصف اسکائر سے جنازہ پر اچانک پتھراو شروع ہوگیا، جسکے نتیجے میں کئی مومینن زخمی ہوئے ہیں۔
واضع رہے کہ الاصف اسکوائر طالبان اور داعش سمیت دیگر کالعدم جماعتوں کی آمجگاہ بنی ہوئی ہے، جہاں سے دہشتگرد پروان چڑھ کر ملک کے امن و امان کو تباہ کرتے ہیں اور معصوم پاکستانیوں کا مذہب کے نام پر خون بہاتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button