Uncategorized

رینجرز کو 90 روز تحویل میں رکھنے کی اجازت دینے کا اختیار نہیں، مراد علی شاہ

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ رینجرز کو 90 روز تک تحویل میں رکھنے کی اجازت دینے کا اختیار نہیں۔

زرائع کے مطابق کراچی میں اپنی سالگرہ کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے چرچ اور مندر کا دورہ کیا، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ہم سب مل کر دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ رینجرز کو 90 دن تحویل میں رکھنے کی اجازت دینے کا اختیار نہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اقلیتوں کے حقوق کے لئے آواز اٹھائی، کوشش کریں گے کہ اقلیتوں کے مسائل حل کئے جائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button