پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی ، گلشن معمار کے وہابی مدرسہ سے 90 طالبان دہشتگرد گرفتار

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) کراچی میں وہابیوں کے مرکزی رہنما اورنگزیب فاروقی نے کہا ہے کہ کراچي کے علاقہ گلشن معمار میں ایک وہابی مدرسے سے ملا منظور مینگل سمیت نوے مشتبہ طالبان دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گيا ہے۔
اطلاعات کے مطابق کراچی میں صفورہ چورنگی سانحہ بعد کراچي کے علاقہ گلشن معمار میں ایک مدرسے سے ملا منظور مینگل سمیت نوے مشتبہ طالبان دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گيا ہے۔ مشتبہ وہابی دہشت گردوں کو سکیورٹی فورسز نے اسماعیلی فرقہ کی بس پر فائرنگ کے واقعہ میں 45 افراد کی شہادت کے بعد وہابی مدرسہ کے خلاف کارروائي کرتے ہوئے 90 مشتبہ طالبان دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ وہابی فرقہ پاکستان میں عدم استحکام پیدا کررہا ہےجبکہ وہابی لوگ حکومت کے آس پاس رہ کر ملک کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button