پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی، شیعہ رہنما آصف کربلائی تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید

شیعہ نیوز (کراچی) کراچی کے علاقے صدر میں پریڈی تھانے کی حدود میں تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے شیعہ رہنما آصف کربلائی کو شہید کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگردوں نے آصف کربلائی کی کار پر فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے بعد از انہیں جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی آصف کربلائی پر تکفیری دہشت گردوں نے حملہ کیا تھا تاہم وہ محفوظ رہے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button