پاکستانی شیعہ خبریں

گستاخ امام علی کو جامعہ اردو میں انتظامی کام کرنے سے روک دیا گیا

شیعہ نیوز (کراچی ) آئی ایس او جامعہ اردو کے ترجمان کے مطابق یونیورسٹی کے ایک پروفیسر حسن امام جو مولائے متقیان کی گستاخی کے مرتکب ہیں،انہیں یونیورسٹی میں انتظامی کام کرنے سے روک دیا گیا ہے، یونیورسٹی نے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ اردو کے شدید احتجاج کے بعد یہ فصیلہ لیا ہے، اس گستاخ امام کو 3 سال بعد یونیورسٹی نے پرائیوئٹ امتحانات کی انتظامی زمہ داری سونپی تھی، جس پر آئی ایس او نے شدید احتجاج کیا تاہم دبائو کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے انہیں عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button