مجھــے اپنے پاکستانی ہونــے پر بہت فخر ھـــے….
ایک حقیقت۔۔
شیعہ نیوز: میں نــے ایک یہودی کو ٹیکسی میں بٹھایا , اســے جب پتہ چلا کہ میں پاکستانی ہوں تو کہنــے لگا کہ آخر پاکستانی پاسپورٹ والــے اسرائیل کا سفر کیوں نہیں کر سکتــے؟۔
میں نــے جواب دیا ہم مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں , تم فلسطینی مسلمانوں پر ظلم کرتــے ہو اس لیئــے پاکستانی پاسپورٹ والــے اسرائیل کا سفر نہیں کر سکتــے۔ وہ ہنسنــے لگا
اور کہنــے لگا: دنیا میں پاکستان کــے علاوہ اور بھی بہت ســے اسلامی ملک ہیں جنہوں نــے اسرائیل کو تسلیم کیا ھـــے , لیکن پاکستان نــے ہمیشہ اسرائیل کے خلاف بات کی، جمال عبد الناصر کے وقت جب شام اور اسرائیل کی جنگ ہو رہی تھی تو کوئی اسلامی ملک شام کی مدد کو نہیں آیا تھا جبکہ اتنی دور بیٹھــے پاکستان کو ہی کیوں تکلیف ہوئی اُس جنگ میں شامی ائر فورس نــے پانچ اسرائیلی طیارے گرائــے تھــے اور ان تمام
شامی طیاروں کے پائلٹ پاکستانی تھــے , کیا اسلام کا ٹھیکا تم پاکستانیوں نــے ہی لــے رکھا ھـــے ؟
میں نــے کہا: باقی ملکوں کا تو مجھــے نہیں پتہ، لیکن اسرائیل کــے خلاف میرے ملک کی پالیسی کبھی نہیں بدل سکتی ۔ اس دن مجھــے اپنے پاکستانی ہونــے پر بہت فخر محسوس ہو