پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی لیاقت آباد میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ چچا اور بھتیجا شہید ہوگئے
شیعہ نیوز (کراچی) نمائندے سے ملنے والی اطلاعت کے مطابق کراچی کے علاقے ایف سی ایریا میں سعودی نواز تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو شیعہ مومن اشرف اور حمید شہید ۔مزید اطلاعت کے مطابق لیاقت آباد ایف سی ایریا میں سعودی نواز تکفیری دہشتگردوں نے دکان پر فائرنگ کر کے دوشیعہ مومن اشرف اور حمید کو شہید کردیا اور با آسانی فرارہوگے دونوں شہیدوں میں چچا اور بھتجے کا رشتہ تھا۔ شہر قائد میں ایک دس منٹ کے اندر کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نے فائرنگ کر کےشہید کردیا اور با آسانی فرار ہوگئے واقعات کے بعد دونوں شہداء کے جسد خاکی عباسی شہید سے انچولی امبارگاہ منتقل کردیا گیا ہے۔