Uncategorized

گجرانولہ: نواز لیگ کا عمران خان کے کاروان پر حملہ 12 افراد زخمی

شیعہ نیوز(گجرانولہ) نواز لیگ کی حکومت نے اپنے کارکناں کو انقلاب اور آزادی مارچ کو ثپوتاژ کرنے کے لئے چھوڑ دیا ہے، اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ ن کے کارکناں نے عمران خان کے آزادی مارچ پر پتھراو اور فائرنگ کردی ، اس حملے میں 12 افراد زخمی ہوئے ہیں، میڈیا ذرائع کے مطابق مسلم لیگ کے ایم پی اے کی سربراہی میں کارکناں نے عمران خان کے کارواں پر حملہ کیا جبکہ اس موقع پر سانحہ ماڈل ٹاون کی طرح پولیس نے گجرانولہ کے گلو بٹس کی پشت ہناہی کی، ابتک تحریک انصاف کی 12 کارکناں زخمی ہیں جنکا علاج کیا جارہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button