پاکستانی شیعہ خبریں

بنوں، طالبان دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسزکی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 اہلکار شہید

شیعہ نیوز (بنوں) صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع بنوں میں طالبان دہشتگردوں کے ب حملہ میں 2 سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے، ذرائع کے مطابق بنوں کے علاقہ باران ڈیم کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کےقریب دھماکا ہوا، جس سے 2 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ زخمی اہلکار کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دہشتگردی کی اس کارروائی کے بعد علاقہ میں سیکورٹی الرٹ کردی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button