پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ جوان بشارت علی شہید
شیعہ نیوز (کراچی) کراچی میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ ایک معمول بن گئی ہے، آج صبح ایک اور شیعہ جوان کو ٹارگٹ کرکے شہید کیا گیا مگر حکومت اور سیکورٹی ادارے ہمشہ کی طرح شیعہ ٹارگٹ کلنگ پر خاموش رہے۔ اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ہاشمی امابارگاہ کے قریب شیعہ جوان بشارت علی کو تکفیری وہابی دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے۔ بشارت علی امابارگاہ کے متولی کے بیٹے تھے۔