پاکستانی شیعہ خبریں

جے ڈی سی، رضاکاران جعفرطیار کو سیکورٹی کے لئے 16 سے زائد سی سی ٹی وی کمیرہ دیگی

شیعہ نیوز (کراچی) محرم الحرام میں جعفر طیار سوسائٹی کے سیکیورٹی خدشات کو دور کرنے کے لئے جے ڈی سی مرکز جعفر طیار میں میٹنگ ہوئی۔ رضاکارانِ جعفر طیار سے مختار صاحب اور ان کے احباب، جے ڈی سی کے جناب ظفر صاحب اور مرکزی امام بارگاہ میں منعقدہ یکم تا دس محرم کے عشرہ مجالس کے جس میں علامہ ذکی باقری صاحب خطاب فرمائیں گے ان کی انتظامیہ سے جناب محمد عباس ممدانی صاحب اور ان کے احباب نے شرکت کی۔ اس موقع پر جے ڈی سی کی جانب سے ظفر عباس نے واک تھرو گیٹ، میٹل ڈیٹیکٹرز اور 16 سے زائد سی سی ٹی وی کیمرے فوری طور پر لگوانے کے احکامات جاری کئے اور جمعرات کو بعد نماز مغربین مرکزی امام بارگاہ میں تمام رضا کار مرد و خواتین کے لئے بی ایل ایس، سی پی آر کی ٹریننگ کا پروگرام رکھا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button