پاکستانی شیعہ خبریں

محرم الحرام کا آغاز، سندھ کے شہر ڈگری میں بھی عزاداری کے اجتماعات کا انعقاد

شیعہ نیوز (میرپورخاص) سندھ کے شہر ڈگری میں محرم الحرام کے دوسرے روز بھی مجالس عزاداری کا سلسلہ جاری رہا۔ ڈگری کی مرکزی امام بارگاہ جیلانی کاپیڑ میں مجلس سے خطاب کرتے ہوئے ذاکرین نے کہا کہ آمد محرم پر اخوت و رواداری اور محبتوں کا مظاہرہ کیا جائے کیونکہ شہدا کربلا نے صبر و تحمل اور برداشت کی بات کی ہے ہمیں فکر حسینی کو عام کرنا ہوگا تاکہ بھٹکی ہوئی انسانیت فلا ح پاسکے اور امن کے قیام میں مدد مل سکے، انھوں نے کہا کہ کربلا والوں کے مشن کو آگے بڑھایا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button