پاکستانی شیعہ خبریں

ہمارا مذہب پیغمبر اکرم ﷺ کی نسبت سے تمام مذاہب سے بلند ہے، علامہ ابوطالب طباطبائی

شیعہ نیوز (کراچی) معروف عالم دین مولانا ابوطالب طباطبائی نے پیر کو خالقدینا ہال میں محرم الحرام کی دوسری مجلس سے ’’رسالت اور مقام قرب‘‘ کے عنوان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مذہب اپنے ماننے والوں کو ان کے اپنے اپنے خدا کے نزدیک لے جانے کا دعویٰ کرتا ہے اور ہر مذہب جس طرح سے اپنے خدا کے وجود کو پیش کرتا ہے اس مذہب کا خدا اتنا ہی اس مذہب کے پیروکاروں کی زندگی میں داخل ہوتا ہے اور ہر مذہب کے ماننے والوں کے لئے قوانین اور احکامات بناتاہے اور اس کے ماننے والے ان پر عمل پیرا ہوتے ہیں۔ ہمارا مذہب پیغمبر اکرم ﷺ کی نسبت سے تمام مذاہب سے سربلند ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button