پاکستانی شیعہ خبریں

سیاسی جماعتیں محرم کے تقدس کا خیال رکھیں، آفاق احمد

شیعہ نیوز (کراچی) مہاجر قومی موومنٹ کے چیرمین آفاق احمد کی رہائش گاہ پر مرکزی عہداران کا اجلاس ہوا، جس میں سندھ میں پیدا ہونے والی ساسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں چیرمین آفاق احمد نے سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سیاسی سرگرمیوں کے ساتھ محرم الحرام کے تقدس کا بھی خیال رکھیں۔ محرم الحرام شروع ہوتے ہی ہرتالوں اور احتجاجی ریلیوں کا مذہبی حلقوں خصوصاً شیعہ مسلمانوں میں غلط پیغام جارہا ہے۔ انہوں نے تمام مکاتب فکر کے علماء سے اپیل بھی کی ہے کہ وہ محرم الحرام میں کسی کی بھی جانب سے اشتعال انگیز بیان و تقاریر کی حوصلہ شکنی کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button