Uncategorized

شیعہ قوم میں انتشار کی وجہ وہ لوگ ہیں جو بزرگ علماء کی رائے کا احترام نہیں کرتے، علامہ شہنشاہ نقوی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) تحریک جعفریہ پاکستان کے مرکزی رہنما حجتہ السلام و المسلمین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے کہا ہے کہ  پورے ملک میں صرف بیس فیصد لوگ ہیں جو قوم میں انتشار پھیلارہے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحریک جعفریہ کی ترجمان ویب سائٹ جعفریہ پریس پر جاری کردہ ایک بیان میں کیا۔ علامہ شہنشاہ نقوی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی تقدیر خراب کرنے والے وہ لوگ ہیں جو پاکستان کے بزرگ علماء کی رائے کا احترام نہیں کرتے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button