پاکستانی شیعہ خبریں

وزیر اعظم نواز شریف نے پھانسی کی سزا پر سے عائد پابندی ہٹادی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سانحہ پشاور میں بہنے والے بے گناہ خون کی تاثر اور حرارت نے وزیراعظم نواز شریف کو دہشتگردوں کے خلاف ہونے والے پھانسی کے فیصلہ پر عملدرآمد کرنے  کا حکم جاری کرنے پر مجبور کردیا، جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم نے سزائے موت پانے والے دہشتگردوں کو پھانسی دینے کی منظوری دے دیدی ہے، اس فیصلے کا باقائدہ اعلان وزیر اعظم آل پارٹیز کانفرنس میں کریں گے جو گذشتہ روز ہونے والے سانحہ کے ردعمل میں آج پشاور میں جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button