Uncategorized

کربلا میں چھ ماہ کے بچے کو ذبحہ کرنے والے مسلمان دیکھنا ہو تو طالبان دیکھ لو، حسن نثار

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) پاکستان کے معروف صحافی اور تجزیہ نگار حسن نثار نے سانحہ پشاور پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ دنیا پوچھتی ہے کہ وہ کیسے مسلمان تھے جنہوں نے چھ ماہ کے معصوم کو کربلا میں ذبحہ کیا، دیکھو لو کچھ ایسے ہی مسلمان تھے۔ یہ پیغام حسن نثار نے اپنے خاص ٹوئیٹر اکاونٹ سے جاری اپنے بیان میں دیا۔

Hansan Nisar

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button