مضامین

علامہ جعفر جتوئی کون ہے۔۔۔۔۔اسکی نسل کا پتہ ہے؟

علامہ جعفر جتوئی کون ہے۔۔۔۔۔اسکی نسل کا پتہ ہے؟

کیا یہ شیعہ ہے؟

کس نے ممبر پر بیٹھنے کا حق دیا اسکو؟

اگر یہ اہلسنت سے شیعہ ہوا ہے کو کس نے اسکو حق دیا ہے کو شیعہ مذہب کی ہر مقدس چیز پر اعتراض کرے

نہیں یہ مکمل شیعہ نہیں ہوا ۔۔۔یہ شیعہ دشمن ایجنٹ ہے جو یہاں آکر شیعہ بن کر شیعیت کے خلاف کام کررہا ہے۔

شیعہ ظاہری دشمن اور ان میں مشترک چیزیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!

۔۔۔۔ظاہری دشمن: کہتا ہے شیعہ نماز نہیں پڑھتے۔۔۔؟

یہ نماز کی اہمیت کو کم کرنے میں مشغول ہے،پھر اگرنماز کی اہمیت کم نہ کر پائے تو اسکی میں طرح طرح کی نئی نئی چیزیں ایجاد کرتا ہے تاکہ یہ اصلی شکل میں باقی نہ رہے۔

۔۔۔۔عزاداری سید الشہداء ایک حرارت جس کی وجہ سے شیعہ پوری دنیا میں پہنچانے جا رہے ہیں ، امام خمینی نے فرمایا تھا ، کہ ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے وہ عزاداری سے ہے۔

یہ کہتا ہے عزاداری صر ف ماتم کرو اور گھر بیٹھو،۔۔۔اسکی روح کی طرف نہ جاؤ۔۔۔۔
۔۔۔۔ظاہری دشمن:امام علی علیہ السلام کی ذات کو مسخر کرنا۔۔انکی فضیلت کو گھٹانا۔

یہ امام علی علیہ السلام کی ذات جوکہ عبد خدا کی اعلی مسال ہیں انہیں ۔۔اُس ذات سے فیض علم و حکمت و شجاعت لینے کے بجائے امام علی ؑ کے چاہنے والوں کو علی کے نام کی چرس،بھنگ اور دیگر نشوں میں لگاتا ہے۔

۔۔۔۔ظاہری دشمن:رہبریت اور مرجعیت جس سے ہر طاغوتی طاقت خوفزدہ ہے؟

۔۔۔۔یہ طبقہ ان کو تنقید کا نشانہ بناتا ہے اور اس نظام کو کمزرو دیکھانے کے لئے مثالیں دیتا ہے۔

۔۔۔اور ان سے بڑھکر وہ لوگ جو چند روپوں میں اپنے دین کا سودا کرلیتے ہیں اور ان کے ہاتھوں بک جاتے ہیں خدارا ہوش میں آؤ ۔۔۔۔سیدہ (س)کی چادر کا سودا نہ کرو، امام حسین ؑ کے خون کا سودا نہ کرو، یہ چند روپے تمھارے کسی کام نہیں آئینگے ۔۔خدارا ہوش کرو

۔۔۔اور وہ لوگ جو خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں اور شیعہ مذہب کی توہیں ہورہی ہے۔۔۔انکا کردار کوفیوں کی طرح ہے۔۔۔وقت نکلنے کے بعد توبہ بھی کام نہیں آئے گی

تفصیل جاننے کے لئے کلک کریں

اہلیان جعفرطیار نے فرقہ واریت پھیلانے والے ذاکر کو مجلس پڑھنے سے روک دیا

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button