پاکستانی شیعہ خبریں

8 ربیع الاول چپ تعزیہ جلوس بعد نماز فجر نشتر پارک سے برآمد ہوگا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) انجمن امامیہ لکھنو کا قدیم یادگاری جلوس چپ تعزیہ 8ربیع الاول،بدھ کو بعد نماز فجر نشتر پارک سے بر آمد ہو گا،قبل از جلوس علامہ علی کرار نقوی نائب صدر متحدہ علماء محاذمجلس سے خطاب کریں گے۔جلوس مقررہ راستوں سے ہو تا ہوا حسینیہ ایرانیان پر اختتام پذیر ہو گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button