پاکستانی شیعہ خبریں
خیبر پختونخوا میں دہشتگرد جماعتیں اپنے پروگرامز کے لئے سرکاری اسکول استعمال کررہے ہیں
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) خیبر پختونخواہ کے اسکول کالعدم جماعتوں کے پروگرام کے لئے استعمال ہورہے ہیں، دہشتگرد جماعت کی جانب سے جاری اشتہار کے مطابق کالعدم جماعت کی رحمت العالمین کانفرنس کے لئے سرکاری اسکول استعمال ہورہے ہیں۔
واضع رہے کہ یہی وہ جماعت ہے جو اسکولوں کو تباہ و برباد کرنے والے طالبان کی حمایت کرتی ہے اور انکے ہر عمل کو درست قرار دیتی ہے۔ جبکہ ان کے دہشتگرد طالبان سے رابطہ میں بھی ہیں۔