مضامین

دیوبندی مدارس کے بارے میں چکرادینے والا حساب کتاب!!

مدارس کو کھربوں کا سالانہ خرچہ کہاں سے آتا ہے؟؟!!
اب تک بہت سے دہشتگردی کے واقعات میں بعض مخصوص مدارس سے پڑھے ہوئے طالبعلم(طالبان) ملوث نکلے ہیں۔۔ اس لیے مدارس پر کڑی نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔
ایک اہم معاملہ جو آج تک کسی نے نہیں آٹھایا وہ ان مدارس کی نامعلوم مشکوک ذرائع سے فنڈنگ ہے کہ شاید اتنا فنڈ تو حکومت کے پاس بھی تعلیم کے بجٹ کے لئے نہیں ہوتا۔
لہذا حکومت ذرا ان کی فنڈنگ کو بھی کنٹرول کرے، کہ ایک غریب ملک میں مدارس کے نام پر کھربوں روپے کہاں سے آ رہا ہے؟؟؟؟!!!!

Hisab

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button