Uncategorized

راولپنڈی، چٹیاں ہٹیاں میں میلاد کے موقع پر امام بارگاہ کے قریب بم دھماکہ، 8 شہید، متعدد زخمی

شیعہ نیوز( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) پاکستان کے دارالخلافہ اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی کے علاقے میں سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں کا  چٹیاں ہٹیاں میں امام بارگاہ کے قریب بم دھماکہ، 8 افراد شہید، متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق  دھماکہ اس وقت ہوا جب امام بارگاہ میں حضرت رسول اللہ (ص) اور حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کے موقع پر میلاد منعقد کیا جارہا تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ میں 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button